سندھ حکومت نے سرکاری پینشنرز کی پینشن میں اضافہ کردیا

جمعرات 19 اپریل 2018 23:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے حکومت پاکستان کے محکمہ خزانہ کی ریگیولیشن ونگ کی وضاحت اور ہدایات کی روشنی میں 1 جولائی 2016 کے بعد 85 سال کی عمر کے سرکاری پنشنرز کی پینشن 10 فی صد کے بجائے 25 فی صد کردی ہی.

متعلقہ عنوان :