نواں تہذیب فیسٹیول اورایوارڈز کی تقریب 20 اور 21 اپریل 2018 ء کو شام 7:30 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی

جمعرات اپریل 23:38

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 اپریل2018ء) آرٹس کونسل آ ف پاکستان کراچی اور تہذیب فائونڈیشن کے تعاون سے نواں تہذیب فیسٹیول اورایوارڈز کی تقریب 20 اور 21 اپریل 2018 ء کو شام 7:30 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان کے نامور فنکار پرفارم کریں گے اور ان کو ان کی کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :