چیئرمین سینیٹ سے قطر کے شاہی خاندان کے رکن شیخ علی عبداللہ الثانی کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر غور
جمعرات اپریل 23:41

(جاری ہے)
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر غور کیا گیا ۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور باہمی روابط کو مزید وسعت دینے کیلئے وسیع گنجائش موجود ہے ۔ یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے گزشتہ 15 سال سے شیخ الثانی کے ساتھ خاندانی مراسم ہیں ۔
مزید اہم خبریں
-
جوبائیڈن اور کمیلا ہیرس کی افتتاحی تقریب کے لیے کیپٹل ہل پرتقریب کا آغاز
-
وزیرداخلہ کا اسلام آباد ائیرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کرلیا
-
اعترازا حسن نے پی ڈی ایم کے جلسے پر مایوسی کا اظہار کردیا
-
طالب علم حیات بلوچ کے قتل میں ملوث ایف سی اہلکار کو سزائے موت سنا دی گئی
-
کئی ممالک اپوزیشن کو پیسے دیتے رہے ،تعلقات کی وجہ سے نام نہیں لے سکتا، عمران خان
-
احتساب عدالت: شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی
-
شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 26 جنوری تک ملتوی
-
شیخ رشید نے ایف آئی اے اسلام آباد کے ڈائریکٹر کو برطرف کردیا
-
بلال اکبر کے تقرر پر بحث
-
الجزائر میں نوآبادیاتی دور کے مظالم پر معافی نہیں مانگیں گے، فرانس
-
بھارت 11 پاکستانی ہندوؤں سے متعلق تفصیلات نہیں دے رہا،شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.