اسلام آباد،گولڑہ سے دوشیزہ اغوا ء ،مقدمہ درج

جمعرات 19 اپریل 2018 23:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) وفاقی دارالحکومت کے علاقے سے دوشیزہ کو اغوا ء کر لیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ گولڑہ پولیس کو ظفر عباس نے بتایا کہ ملزمان صاحب خان ، نورین سمیت 3ملزمان نے مدعی کی بیٹی ( ص ) کو اغوا ء کرکے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کی تلاش شروع کر دی ۔۔۔

متعلقہ عنوان :