
پرویزخٹک تیارہوجائیں انکی تمام کرپشن کاعلم ہے،پی ٹی آئی ایم پی ایز
پی ٹی آئی خواتین ایم پی ایزکا وفاداری کیلئے قرآن پرہاتھ رکھ کرحلف،انکوائری اورپوچھ گچھ کےبغیرپارٹی سےنکالا گیا؟ خان صاحب سےیہ امیدنہیں تھی۔پی ٹی آئی ایم پی ایزنرگس علی، نسیم حیات اورنگینہ خان کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 20 اپریل 2018
18:22

(جاری ہے)
ایک وزیرکا بھائی ڈی جی احتساب کمیشن ہے۔خان صاحب نے کیوں نہیں پوچھا ، کیونکہ خان صاحب کہتے ہیں کہ کسی کا رشتہ دارنہیں ہونا چاہیے۔
نسیم حیات نے کہاکہ مجھے خواتین ایم پی ایز کی مخبری کیلئے مجبور بھی کیا گیا۔پارٹی کی طرف سے مجھے پیسوں کی پیشکش ہوئی تھی۔پہلے کہتے رہے کوئی کمیٹی نہیں تھی اب کہتے ہیں کہ کمیٹی تھی۔خاتون ایم پی اے نے کہاکہ پرویز خٹک تیار ہوجائیں مجھے ان کی تمام کرپشن کا علم ہے۔عمران خان بیرونی فنڈنگ کا حساب دیں۔ ایم پی ایز نےسوال اٹھایا کہ ہمیں سنے بغیر سزا کیوں سنائی، بیس نے غداری کی تو دس کو کیوں نکالا؟ گینہ خان نے کہا کہ پی ٹی آئی ایسی جماعت بن گئی جہاں ورکرز کو قران مجید اٹھا کر سچائی ثابت کرنا پڑتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.