
اں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ریجنل فائنل میچ ‘اوکاڑہ سینئرز واہ پاورز کو 5 وکٹوں سے ہراکر ٹرافی لے اڑی
جمعہ 20 اپریل 2018 23:10

(جاری ہے)
محمد حفیظ نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئی76 رنز ناٹ آئوٹ، کاشف باجوہ 59، ارشاد احمد 39 اور عامر توصیف نے 19رنز بنائے۔
واہ پاور کی طرف سے یوسف خان نے 2/39 وکٹ حاصل کیں۔ شوزب رضا، احمد شہاب امپائر قیصر وحید تھرڈ امپائر ولید یعقوب ٹی وی امپائر محمد انیس میچ ریفری جبکہ محمد عارف سکورر تھے۔ میچ کے اختتام پر مہمانِ خصوصی سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے جیتنے والی ٹیم کے کپتان کو ونر ٹرافی کے ساتھ ایک لاکھ روپے رنر اپ ٹیم کے کپتان کو ٹرافی کے ساتھ پچاس ہزار روپے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں کیش ایوارڈ اور شیلڈیں جبکہ آفیشلز میں میڈل تقسیم کئے۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نواب عاشق حسین قریشی، انتخاب عالم، سید اظہر زیدی، مجاہد حمید، رضوان نثار، میاں تصدق رسول ،نجیب صادق، محمد سلمان خان، حماد مقبول، عامر الیاس بٹ، خالد بٹ، شاہد اسلم، انٹر نیشنل، نیشنل کرکٹ اور تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ 11 سامنے آ گئی
-
ایشیا کپ‘ پاکستان کیخلاف بائیکاٹ کے مطالبات پر بھارتی ٹیم نے خاموشی توڑ دی
-
دبئی ‘پاک بھارت میچ کیلئے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگانے کی تیاریاں
-
دبئی میں فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ مفت تقسیم کردیے
-
صفر پر آئوٹ ،صائم ایوب شرمناک فہرست میں رضوان کے ساتھ شامل ہوگئے
-
ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو کیفے سے نکال دیا گیا تھا، جیمائمہ روڈریگز کا انکشاف
-
پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے پلیئر عزیز خان کو سری لنکا روانگی سے روک دیا گیا
-
فرنچائز کراچی کنگز کا اداکارہ پریتی زنٹا کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی متنازع پوسٹ پر کرارا جواب
-
سرکاری کرکٹ اکیڈمی سے نکالے جانے کے بعد والد نے پریکٹس میں مدد کی، شبمن گل کا حیران کن انکشاف
-
ایشیا کپ کا میزبان ہونے کے باوجود بھارتی بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار منظرعام سے غائب
-
ہر ٹیم کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلیں گے، بھارت بھی اس سے مستثنیٰ نہیں، صائم ایوب
-
ایشیا کپ 2025ء،کرکٹ کا ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا (کل) ہوگا نے کیلئے بڑی اسکرینز لگائی جائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.