
انتخابات گرمیوں میں کروائیں یا نہیں ،گرمیوں میں الیکشن نہ کروانے کے موقف کی اہم ترین وجہ بھی سامنے آ گئی
نواز شریف اور مریم نواز فوری الیکشن کے حق میں ،شہباز شریف کو خدشہ ہے کہ گرمیوں میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہے
سید فاخر عباس
جمعہ 20 اپریل 2018
20:41

(جاری ہے)
انتخابات کب انعقاد پذیر ہوں گے یہ ایک اہم سوال بن چکا ہے جس کا جواب تاحال سامنے نہیں آیا۔انتخابات گرمیوں میں کروائیں یا نہیں،مسلم لیگ ن بھی تقسیم ہو گئی۔نواز شریف اور مریم نواز کو اپنے نئے بیانیے پر بہت اعتماد ہے ،انکا ماننا ہے کہ انکا نیا بیانیہ مقبول ہے اور انتخابات میں انکے کام آئے گا اس لیے جتنا جلدی ہو سکے مسلم لیگ ن کو الیکشن کی جانب چلے جانا چاہیے۔دوسری جانب شہباز شریف کا موقف ہے کہ اگرہم وقت پر انتخابات کروائیں تو ووٹر کو شدید گرمی میں الیکشن کا سامن کرنا پڑے گا اور گرمیوں میں ہونے والئ لوڈشیڈنگ بری طرح سے مسلم لیگ ن کے خلاف جائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.