بھارتی مواد پاکستان میں نشر نہیں ہونا چاہیے،وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات
سید فاخر عباس جمعہ 20 اپریل 2018 22:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ 60 کے عشرے میں پاکستان فلموں کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر تھا،80 اور 90 کی دہائی میں بھی صورتحال قدرے بہتر تھی لیکن دہشتگردی کے باعث ہماری فلم انڈسٹری تباہ ہو گئی۔
10فیصد غیر ملکی مواد نشر کرنے کے کوٹے کی اجازت ہے لیکن اگر بھارت میں پاکستانی مواد نشر نہیں کیاجاتا تو یہاں بھی بھارتی مواد نشر نہیں ہونا چاہیے۔انکا مزید کہنا تھا کہ آجکل براڈکاسٹ سے زیادہ مواد انٹرنیٹ سے دیکھا جاتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.