
ورلڈ الیون اور کالی آندھی کے درمیان چیریٹی میچ 31مئی کو انگلینڈ میں کھیلا جائیگا
شاہد آفریدی اور شعیب ملک ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی چیریٹی میچ میں آئی سی سی ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے
ہفتہ 21 اپریل 2018 12:30
(جاری ہے)
ورلڈ الیون اور کالی آندھی کے درمیان چیریٹی میچ 31مئی کو لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں شیڈول ہے، انگلینڈ کے ایوان مورگن ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل، انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اور میلبرن کرکٹ کمیٹی نے گزشتہ برس ویسٹ انڈیز میں سمندری طوفانوں سے تباہ ہونے والے پانچ سٹیڈیم کی تعمیر نو کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی غرض سے چیریٹی میچ کے انعقاد کا فیصلہ کیا تھا۔
آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول میچ کیلئے فرسٹ گروپ آف پلیئرز کا اعلان کر دیا ہے جن میں شاہد آفریدی، شعیب ملک اور سری لنکا کے تھسارا پریرا شامل ہیں، بقیہ سکواڈ کا اعلان آئندہ ہفتوں میں کیا جائے گا، آفریدی نے مارچ 2016ء میں آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا اور اب وہ تھوڑی دیر کیلئے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ون ڈے سیریز،افغانستان نے بنگلا دیش کو وائٹ واش کردیا
-
ایشین کپ کوالیفائرز، پاکستان اور افغانستان کا میچ 1-1 گول سے برابر
-
جنوبی افریقا کے خلاف ٹارگٹ کا دفاع کرکے کامیابی حاصل کریں گے، اظہر محمود
-
ویمنزورلڈ کپ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث ختم
-
بھارت ویسٹ انڈیز، 2600 ٹیسٹ میچوں اور کرکٹ کی 150 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ قائم
-
لاہور ٹیسٹ کا چوتھا روز، جنوبی افریقا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل
-
اٹلی نے اسرائیل کو کوالیفائنگ میچ میں ہرا کر فیفا ورلڈکپ 2026 سے باہر کر دیا
-
اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈکپ سے باہر کردیا
-
ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کی جنرل باڈی کا صدر ندیم عمر کی صدارت میں اہم اجلاس
-
لاہور ٹیسٹ، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 226 رنز ، پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
-
نعمان علی نے عبدالقادر کا 35 سالہ ہوم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
-
فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں،میکسیکو کی ٹیم ایکوادور کے خلاف سخت مقابلے کے لئے تیار ہے، کوچ جیویئرایگوئیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.