Live Updates

ن لیگ بھی تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے جواب میں جلسہ کرنے کیلئے تیار

منگل 24 اپریل 2018 16:30

ن لیگ بھی تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے کے جواب میں جلسہ کرنے کیلئے ..
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2018ء) سابق وزیرا عظم میاں محمد نواز شریف ،مر یم نواز اور کیپٹن صفدر یکم مئی کو ظفر علی سٹیڈیم ساہیوال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

(جاری ہے)

یہ بات گزشتہ روزنواز شریف لورز گروپ کے قائد ملک محمد رمضا ن نے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ جلسہ کے انتظامات آخری مر حلہ میں ہیں اور یہ جلسہ بعد دو پہر 4بجے ہو گاجس میں دس ہزار سے زائد کر سیاں لگائی جائیں گی۔ضلعی انتظامیہ کو جلسہ کی در خواست دے دی گئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات