ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش کامیاب نہ ہو سکی. امریکی جریدے کا دعوی
تہران نے 12 سے 15 سال تک یورینیم افزودگی محدود رکھنے کی شرط پر اثاثوں کی بحالی کو قبول نہیں کیا
میاں محمد ندیم
جمعرات 7 مئی 2026
16:07
(جاری ہے)
امریکی جریدے وائرڈ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ مجوزہ ڈیل میں امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے اہم کردار ادا کیا اور یہ فریم ورک صدارتی منظوری کے بعد تیار کیا گیا تھا ذرائع کے مطابق منصوبے کے تحت ایران اپنے ہائی لیول افزودہ یورینیم کو منتقل کرنے پر آمادہ ہوتا جبکہ 12 سے 15 سال تک یورینیم افزودگی محدود رکھنے کی شرط بھی شامل تھی اس کے بدلے ایران کو تقریبا 20 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں تک رسائی اور معاشی پابندیوں میں نرمی دی جانا تھی. جریدے وائرڈ کے مطابق ابتدائی طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس تجویز کو سیاسی طور پر حساس قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا تھا کیونکہ ایران کو بڑی مالی رعایت دینے کا تاثر امریکی سیاست میں شدید ردعمل پیدا کر سکتا تھا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران سے مذاکرات پر اسرائیل کو شدید تشویش، نیتن یاہو کا امریکی حکام سے رابطہ
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش کامیاب نہ ہو سکی. امریکی جریدے کا دعوی
-
معاہدے کے امکانات روشن،ایران جوہری پروگرام جاری نہ رکھنے پر آمادہ ہو گیا. صدر ٹرمپ کا دعوی
-
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعوی، ویڈیو جاری
-
ڈیرہ غازی خان میں سکول کی چھت گرگئی، 4 بچے جاں بحق، درجن بھر زخمی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
پنجاب میں آئندہ 3 ماہ معمول سے زیادہ بارشیں اور درجہ حرارت متوقع ہے. پی ڈی ایم اے
-
11 مئی کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے. محکمہ موسمیات
-
وزیر داخلہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ کا اچانک دورہ، امیگریشن عمل کا جائزہ لیا
-
عدت میں نکاح کیس کے دوران خاور مانیکا پر تشدد کیس کی سماعت12مئی تک ملتوی
-
وفاقی آئینی عدالت نے زیرتعمیر عمارتوں پر ٹیکس کالعدم قرار دیدیا
-
14 اگست کو قوم کیلئے بہت بڑا سرپرائز ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.