طالبان کے حملے میں افغان صوبے کے نائب گورنر کی ہلاکت
جمعہ 27 اپریل 2018 14:56
(جاری ہے)
افغان میڈیا کے مطابق شورش زدہ صوبے لوگر کے ڈپٹی گورنر قمر الدین شکیب، اٴْن کے دو محافظوں کے علاوہ ایک اور شخص بھی عسکریت پسندوں کے گھات لگا کر کیے جانے والے اس حملے میں مارے گئے۔یہ حملہ افغان دارالحکومت کابل کے نواح میں کیا گیا۔ اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ طالبان نے اپریل کو موسم گرما کے لیے الخندق نامی عسکری آپریشن کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوٹیوب سے دیکھ کرجعلی بھارتی ڈاکٹر کی پِتّے کے آپریشن کی کوشش‘ مریض ہلاک
-
مصر ی ٹک ٹاکر کی ہوائی جہاز میں ڈانس پارٹی، سوشل میڈیا پر تنقید
-
متحدہ عرب امارات کا 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان
-
دبئی کی عدالت کا تاریخی فیصلہ
-
افغانستان سے امریکی انخلا ،جوبائیڈن کے خلاف وائٹ پیپرتیار
-
فوج کو حزب اللہ کے خلاف حالات بدلنے کی ضرورت سے آگاہ کردیا ہے،اسرائیل وزیراعظم
-
سابق امریکی صدر جارج بش کا ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
-
سعودی عرب نے اپنے 3 شہریوں کو سزائے موت دے دی
-
متحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان
-
سعودی عرب دنیا کے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک ہے، امریکی خاتون سیاح
-
سعودی عرب میں کشتی کے استعمال کے نئے ضوابط جاری
-
امریکا کا یوکرین کے لئے 250 ملین ڈالرکی نئی فوجی امداد کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.