ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاوس کا ایک حصہ گروادیا

منگل 21 اکتوبر 2025 17:19

ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاوس کا ایک حصہ گروادیا
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2025ء) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاوس کا ایک حصہ گروادیا، ملبہ ہٹا کر شایان شان بال روم بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

صدر ٹرمپ کا کہناتھا کہ وائٹ ہاوس کا موجودہ مرکزی حصہ توڑا نہیں جائے گا، بال روم میں بڑی تعداد میں لوگوں کو ڈنر دیا جائے گا۔ جس بڑے پیمانے پر تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ مرکزی عمارت بھی متاثر ہوگی۔

متعلقہ عنوان :