سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن کوٹلیچوہدری الیاس کے بڑے بیٹے محمد حسنام الیاس کی رسم نکاح کی تقریب

ہفتہ 28 اپریل 2018 19:46

کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 اپریل2018ء) سابق ایڈمنسٹیٹر میونسپل کارپوریشن کوٹلی ،پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے مرکزی رہنماء چوہدری الیاس کے بڑے بیٹے محمد حسنام الیاس کی رسم نکاح کی تقریب کے موقع پر چوہدری الیاس کی جانب سے پرتکلف ظہرانہ ،نکاح درس شریف گلہار میں ہوا جبکہ ظہرانہ کی تقریب چوہدری الیاس کی رہائش گاہ پر ہوئی تقریب میں اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین ،سابق سئینر وزیر ملک نواز و میمبر اسمبلی ملک نواز احمد خان ،سابق وزیر تعلیم محمد مطلوب انقلابی ،مرکزی صدر انجمن تاجران ملک یعقوب احمد منہاس،سیشن جج(ر) چوہدری اسحاق ،سابق صدر بار معبوب الہی ایڈووکیٹ ،سابق چیرمین کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی چوہدری مجید، میمبر بار کونسل چوہدری لیاقت ایڈووکیٹ،چیرمین اور سیز اصغر قریشی ،مسابق ایڈمنسٹیٹر جرائی حاجی ایوب ،سیکرٹری تعلیم (ر) چوہدری منظور ،مسلم کانفرنس سٹی کے جنرل سیکرٹری اعجاز مغل ،ڈاکٹر ریاض رضا،معروف اینکر ماجد آرئیں ،میمبر پریس فائونڈیشن شاہنواز بٹ ،مسلم لیگ کے ملک سلیم ایڈووکیٹ،عشرت قریشی ،پیپلز پارٹی کے آفتاب انجم ایڈووکیٹ سمیت تمام سیاسی جماعتوں ،سول سوسائیٹی ،وکلاء اور اہلیان محلہ نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری ا لیاس نے کہا کہ یہ رسم حنا کی تقریب تھی جو جلدی میں اچانک کرنا پڑی جس میں آپ تمام افراد نے شرکت کر کے میرامان رکھا ہے انشاااللہ جلد ہی شادی کی تقریب ہو گی جس میں کوٹلی حلقہ ایک اور دوسرے افراد کو دعوت دی جائے گی اسموقع پر سیاسی قائیدین کے ساتھ اور دلہا کے ساتھ فوٹو سیشن بھی ہوتا رہا مہمانوں کی تواضع تبک ماس ،مچلی،روسٹ ،اور دیگر کھانوں سے کی گئی اور بڑی تعداد میں لوگ چوہدری الیاس کو مبارک بادیں دی