پوری قوم جانتی ہے کہ نواز شریف محسن پاکستان ہیں، عمران خان کی بات کو کوئی سنجیدہ نہیں لیتا، انہیں صرف وزیراعظم بننے کا شوق ہے
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر چوہدری تنویر خان کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 30 اپریل 2018 21:13
(جاری ہے)
سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ عمران خان ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، لاہور جلسہ اچھا تھا مگر جلسے میں لاہور کے عوام نہیں بلکہ پشاور کے لوگ زیادہ تھے، اگر پارٹی مجھے عوام کو جمع کرنے کے لئے اتنا ٹارگٹ دے تو میں اس سے بھی زیادہ لوگوں کو جمع کر کے دکھا سکتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو صرف وزیراعظم بننے کا شوق ہے، آج جو حالات کے پی کے میں ہیں، اس کو دنیا دیکھ رہی ہے،عمران خان وہاں کیا تبدیلی لے کر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف محسن پاکستان ہیں، پوری قوم انہیں جانتی ہے، آئندہ عام انتخابات میں بھی مسلم لیگ کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.