دنیا کی 20 بہترین افواج کی فہرست جاری، پاک فوج بھی شامل
محمد علی پیر 30 اپریل 2018 21:47
(جاری ہے)
اس فہرست میں پاکستان کو 17 واں نمبر دیا گیا ہے۔
پاک فوج کو محدود وسائل میسر ہونے کے باوجود دنیا کی بہترین افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پاک فوج کو اپنی دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے محض 7 ارب ڈالرز کا بجٹ ملتا ہے، تاہم اس کے باوجود پاک فوج خود کو دنیا کی بہترین افواج میں سے ایک ثابت کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ اس فہرست میں پاکستان کے علاوہ ترکی، مصر، ایران اور انڈونیشیا وہ اسلامی ممالک ہیں جن کی افواج کو دنیا کی بہترین افواج کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.