میرپور ‘ حج ٹریننگ کا دوسرا سیشن 09 مئی بممقام نفیس ویلی ہوٹل / میٹل اینڈ میرج ہال 183-B سمال انڈ سٹریز اسٹیٹ نزد کلیال سیکٹر D/1 میرپور میں بغرض تربیت طلب

جمعرات مئی 23:09

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وزارت مذہبی امور ، زکواة اہنڈ عشر ڈائریکٹریٹ آف حج حکومت پاکستان اسلام آباد کے شیڈول کے مطابق مورخہ 24 اپریل2018 کے مطابق ضلع میرپور سے جن حضرات کی درخواستیں منظور ہو چکی ہیں ، کو حج ٹریننگ کا دوسرا سیشن 09 مئی بممقام نفیس ویلی ہوٹل / میٹل اینڈ میرج ہال 183-B سمال انڈ سٹریز اسٹیٹ نزد کلیال سیکٹر D/1 میرپور میں بغرض تربیت طلب کیا گیا ہے جہاں وزرات مذہبی امور کے انسٹر کٹر صاحبان انھیں تربیت دیں گے ۔