
ایوب کالج آف ڈینسٹری پر تعمیراتی کام بہت جلد دوبارہ کام شروع کر دیا جائے گا‘ ترجمان
جمعہ 4 مئی 2018 00:10
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایا کہ کسی بھی پراجیکٹ کیلئے اس کی تکنیکی منظوری مجاز فورم سے ہونا ضروری ہوتی ہے جس کیلئے محکمہ پلاننگ اور ڈویلپمنٹ اور محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ساتھ مسلسل خط و کتابت کا سلسلہ جاری رہا اور متعدد اجلاس میں بھی منعقد کئے گئے جس کے نتیجہ میں بالآخر سٹینڈنگ کمیٹی 11 اپریل 2018ء کو بنائی گئی۔
اس کمیٹی نے کام کے معیار کے بہتر بنانے اور پراجیکٹ کے باقی ماندہ کاموں کو مقررہ وقت میں مکمل کرنے کیلئے معروف اور تجربہ کار فرم کی خدمات حاصل کی سفارشات دی۔ تمام امور بشمول کام کی نگرانی یہ فرم کرے گی تاکہ پراجیکٹ جلد از جلد قانون کے مطابق مکمل کیا جائے۔ موجودہ انتظامیہ اور بورڈ آف گورنرز کی کاوشوں سے گائنی و پیڈز ہسپتال کو بھی تمام تر رعنائیوں سے عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے جس سے عوام مستفید ہو رہے ہیں، اسی طرح ڈینٹل کالج بھی تمام تر رعنائیوں اور سہولیات سے شروع کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
-
حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا تونسہ میں فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.