Live Updates

عمران خان کو بری کرنے کا حکم اوپر سے آیا ہو گا،مریم نواز

جمعہ 4 مئی 2018 18:31

عمران خان کو بری کرنے کا حکم  اوپر سے آیا ہو گا،مریم نواز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کے ایس ایس پی تشدد کیس میں بری ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے مریم نواز سے موقف لینے کیلئے سوال کیا کہ عمران خان بری ہو گئے جس کا مریم نواز نے جواب دیا کہ اوپر سے حکم آیا ہو گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات