آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا ڈویژن میں اعلیٰ کارکردی کے حامل پولیس افسران اور ملازمین کو انعامات سے نوازنے کیلئے فہرست طلب کرلی

آر پی او سرگودھا ریجن نے 35 پولیس افسران اور ملازمین کے نام آئی جی پنجاب کو بھجوا دیئے

جمعہ 4 مئی 2018 22:49

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) آئی جی پولیس پنجاب نے سرگودھا ڈویژن میں اعلیٰ کارکردی کے حامل پولیس افسران اور ملازمین کو انعامات سے نوازنے کیلئے فہرست طلب کر لی ،آر پی او سرگودھا ریجن نے 35 پولیس افسران اور ملازمین کے نام آئی جی پنجاب کو بھجوا دیئے ، ذرائع کے مطابق گزشتہ سال اعلیٰ کارکرگی اور مختلف کورسس میں نمایاء پوزیشن لینے والے پولیس افسران اور ملازمین کو نقد انعامات سے نوازنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،آئی پولیس پنجاب نے پنجاب بھر کے آر پی اوز صاحبان کو مراسلہ جاری کیا تھا کہ اپنی اپنی ریجن میں اعلیٰ کارکرگی کے حامل پولیس افسران کے نام ارسال کئے جائیں جس پر آر پی او سرگودھا نے اپنی ریجن کے ڈی پی اوز کو سے نام طلب کر لئے جس پر ڈی پی او سرگودھا اورنے 27 اور ڈی پی او خوشاب نے 8پولیس افسران کے نام آئی جی پولیس پنجاب کپٹن (ر) عارف نواز کو ارسال کر دیئے ،جن میں ضلع سرگودھا سے ،ڈاکٹر حفیظ الرحمن اے اسی پی سٹی سرکل،ابریاض علی ایس پی یوٹی،ثقلین عباس اور عبدالرزاق،قیصر عباس، انسپکٹر،فخرزمان،صاحب خان،نوید اکرم،محمد رمضان،خلیل احمد،فاروق حسنات،ظفر حسین،محمد امین سب انسپکٹرز ،احسان قادر،سفی اللہ، زبیر اسلمل کانسٹیبل ،ظفر اقبال،ارشد محمود،عنایت اللہ، اے ایس آئی ،عصمت اللہ،عبدالرئوف ،ہیڈ کانسٹیبل،محمد اسلم، رحمت اللہ ایف سی ضلع خوشاب سے ملک عبدالرزاق ڈی ایس پی ، محمد عظمت سب انسپکٹر، ناصر عباس، محمد رمضان،اے ایس آئی،نذر حسین کانسٹیبل،محمد ارشد،خدا بخش اور رحمان سلطان ایف سی کے نام شامل ہیںجن کو اعلیٰ کارکردگی پر انعامات سے نوازاجائے گا،

متعلقہ عنوان :