ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹینٹ جنرل سرفراز ستار کی خودکش بم دھماکہ میں شہید اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت

جمعہ 4 مئی 2018 22:59

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 مئی2018ء) اٹک بسال روڈ پر خودکش بم دھماکہ میں شہید ہونے والے اہلکار کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعدڈی جی ایس پی ڈی لیفٹینٹ جنرل سرفراز ستار سی ایم ایچ میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی عیادت کے بعد انہوں نے جائے حادثہ کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی معائنہ بھی کیا ۔