Live Updates

عمران خان بلین جھوٹوں کا طوفان جاری رکھا ہوئے ہیں اللہ ان پر رحم کر یں‘وفاقی وزیر اطلاعات

مخالفین بھی اپنی کارکردگی پر کوئی بات کری2018 کا الیکشن کارکردگی پر ہو گا جھوٹ گالی پر نہیں‘نیب اب تک 1 روپے کی کرپشن ثابت نہیں کی لاڈلے کو ہر جگہ چھوٹ دی جا رہی‘ پاکستان کی عوام نے نواز شریف کو وزیر اعظم بنایا نیب کے گواہ نواز شریف کے حق مین فیصلے دے کر جاتے ہیں نیب کو اس کیس کو ختم کرنا چاہیے‘ دشمن ملک میں منی لانڈرنگ کے الزام کی ورلڈ بینک نے تردید کی نیب اس پر جعلی خبر پر نوٹس لے رہے ہیں‘احسن اقبال کی صحت پہلے سے بہتر ہے احسن اقبال کو ڈاکٹر نے ملنے سے منع کیا احسن اقبال نواز شریف کے ساتھیوں میں سے ہیں بہت لوگوں نے انفرادی طور پر احسن اقبال کے لئے دعائیں کی جس سے وہ صحت یاب ہوئے‘لاہور میں میڈیا سے گفتگو

بدھ 9 مئی 2018 19:42

عمران خان بلین جھوٹوں کا طوفان جاری رکھا ہوئے ہیں اللہ ان پر رحم کر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 مئی2018ء) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان بلین جھوٹوں کا طوفان جاری رکھا ہوئے ہیں اللہ ان پر رحم کر یں‘مخالفین بھی اپنی کارکردگی پر کوئی بات کری2018 کا الیکشن کارکردگی پر ہو گا جھوٹ گالی پر نہیں‘نیب اب تک 1 روپے کی کرپشن ثابت نہیں کی لاڈلے کو ہر جگہ چھوٹ دی جا رہی‘ پاکستان کی عوام نے نواز شریف کو وزیر اعظم بنایا نیب کے گواہ نواز شریف کے حق مین فیصلے دے کر جاتے ہیں نیب کو اس کیس کو ختم کرنا چاہیے‘ دشمن ملک میں منی لانڈرنگ کے الزام کی ورلڈ بینک نے تردید کی نیب اس پر جعلی خبر پر نوٹس لے رہے ہیں‘احسن اقبال کی صحت پہلے سے بہتر ہے احسن اقبال کو ڈاکٹر نے ملنے سے منع کیا احسن اقبال نواز شریف کے ساتھیوں میں سے ہیں بہت لوگوں نے انفرادی طور پر احسن اقبال کے لئے دعائیں کی جس سے وہ صحت یاب ہوئے ۔

(جاری ہے)

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ احسن اقبال پر فائر نگ واقعہ کے بعد سب کو بعثیت قوم کچھ اصولوں کا تعین کرنا چاہیے اس طرح کے واقعات تب ختم ہوگے جب کچھ اصول بنائے گے کون سے ایسی چیزیں ہے جس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے اس کا تعین کر سیکورٹی اس لئے دی جاتی ہے کیونکہ ملک میں سیکورٹی اشوز ہے ملزم کا بیان جاری نہیں کرنا چاہئے تھا ۔

انہوں نے کہا کہ اس سے نفرت پھیل سکتی ہے پیمرا کو درخواست کی کہ ملزم کا بیان نہ چلائے خوش آئند بات ہے کہ جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا نیب کے پاس اب کچھ نہیں ہے آٹھ مہینے کی تفتیش کر کے انہوں نے جعلی خبروں پر نوٹس لیں ‘نیب ابتک 1 روپے کی کرپشن ثابت نہیں کی لاڈلے کو ہر جگہ چھوٹ دی جا رہی پاکستان کی عوام نے نواز شریف کو وزیر اعظم بنایا نیب کے گواہ نواز شریف کے حق مین فیصلے دے کر جاتے ہیں نیب کو اس کیس کو ختم کرنا چاہیے دشمن ملک میں منی لانڈرنگ کے الزام کی ورلڈ بینک نے تردید کی نیب اس پر جعلی خبر پر نوٹس لے رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ سیاسی انتقام ہو رہا 2018 الیکشن میں بھی ن لیگ خلائی مخلوق وہی ہے جنہوں نے سترہ وزیر اعظم کو گھر بھیجا ہے پاکستان کی عوان کا مینڈنٹ خلائی خلوق کے ہاتھ میں نہیں تمام بڑے منصوبوں پر نواز شریف کا نام کے مخالفین صرف الزامات لگاتے ہیں عمران خان پر اللہ رحم کرے عمران خان نے بلین جھوٹوں کا طوفان جاری رکھا مخالفین بھی اپنی کارکردگی پر کوئی بات کری2018 کا الیکشن کارکردگی پر ہو گا جھوٹ گالی پر نہیں۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات