عمران خان اگلا ایجنڈا نہیں ،پچھلا حساب دیں،مریم اورنگزیب
پیر 21 مئی 2018 16:25
(جاری ہے)
وزیراطلاعات نے کہا کہ پی ٹی آئی کوخراب کارکردگی پرشرمندہ ہوناچاہیے۔راولپنڈی،لاہور،ملتان میں میٹروبس چل رہی ہے، ہم چاہتے ہیں خیبرپختونخوا میں پنجاب جیسی ترقی ہو۔
انہوں نے کہا کہ عوام 2018میں جھوٹ کی سیاست کا جواب دینگے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام نے نوازشریف کو وزیراعظم ہاؤس کا ووٹ دیا۔ ان پر 2سال میں کرپشن کا ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا لیکن ریفرنسز میں توسیع پر توسیع دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے قانون کے احترام میں 4گھنٹے کھڑے ہوکربیان ریکارڈکرایاکیونکہ وہ آئین کی حکمرانی پریقین رکھتے ہیں۔وزیراطلاعات نے کہا کہ یہ نوازشریف ہی ہیں جنہوں نے ملک سے دہشتگردی ختم کی، ملک کو ایٹمی قوت بنایا اور بنیادی ڈھانچے کو ترقی دی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.