ایورنیو اسٹوڈیو میں غریب کارکنوں اور ہنر مندوں کیلئے افطاری کا اہتمام

منگل 22 مئی 2018 15:00

لاہور۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) ایورنیو اسٹوڈیو میں غریب کارکنوں اور ہنر مندوں کیلئے افطاری کا اہتمام جاری ہے۔

(جاری ہے)

فلم ایڈیٹر قیصر امام اپنے دفتر میں روزانہ اپنے کارکن ساتھیوں کیلئے پرتکلف انتظام کرتے ہیں۔ قیصر امام نے بتایا کہ روزانہ 30 سے 40 افراد میرے دفتر میں افطاری کرتے ہیں اور مجھے نہیں معلوم کہ میرا انتظام کیونکر ہوتا ہے بس اللہ تعالیٰ کا خاص کرم اور ماہ رمضان کی برکتیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :