نواز شریف کو مستعفی ہونے کا پیغام ، پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹننٹ جنرل عاصم باجوہ چار سال قبل ہی تردید کر چکے ہیں
احتساب عدالت میں نواز شریف نے بیان دیا تھا کہ خفیہ ادارے کے سربراہ کا پیغام پہنچایا گیا کہ مستعفی ہو جاؤ یا طویل رخصت پرچلےجاؤ
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مئی 2018 12:57
(جاری ہے)
کاش آپ لیاقت علی خان اور ذوالفقار علی بھٹو کی روح سے پوچھ سکتےکہ آپ کےساتھ کیا ہوا؟ کاش آج آپ بے نظیربھٹو کی روح کوطلب کرکے پوچھ سکتےکہ آپ کےساتھ کیا ہوا؟ میں پاکستان کا بیٹا ہوں مجھے پاکستان کے ذرے ذرے سے پیار ہے۔
میں کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینا اپنی توہین سمجھتاہوں۔عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ مجھے نا اہل کرنے اور پارٹی صدارت سے ہٹانے کے اسباب ومحرکات قوم بھی بخوبی جانتی ہے۔ سیاسی مبصرین کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے اس بیان کی تردید سابق ترجمان پاک فوج لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ 4 سال قبل ہی کر چکے ہیں،استعفیٰ دو یا طویل رخصت پر چلے جاؤ کے نواز شریف کے دعوے کی تردید جنرل عاصم باجوہ نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کی تھی۔ لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے یکم ستمبر 2014ء کو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں وزیر اعظم کو استعفیٰ دینے یا رخصت پر جانے کا کہنے کی خبریں درست نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.