ٹنڈو محمد خان،چنگچی رکشا اور ڈمپر میں زوردار تصادم،ایک شخص زخمی

جمعرات 24 مئی 2018 17:04

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2018ء) ٹنڈو محمد خان روڈ پر ڈوڈو واھ نہر کے قریب چنگچی رکشا اور ڈمپر میں زوردار تصادم ہو گیا، جس کے نتیجے میں چنگچی رکشہ کے ڈرائیور احمد سٹھیو شدید زخمی ہوا، جسے طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سو ل اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :