آزاد کشمیر میں بھی احتساب کا عمل تیز
چیئرمین آزاد جموں وکشمیر احتساب بیورو کا اہم نوعیت کے کیسسز کو جلد از جلد نمٹانے کی ہدایت چیئرمین احتساب بیورو کو حبیب بینک، سہنسہ برانچ کرپشن کیس سے متعلق تفصیلی بریفنگ
بدھ 30 مئی 2018 15:39
(جاری ہے)
PMU کے حوالے سے چیئرمین احتساب بیورو نے ڈائریکٹر ٹیکنیکل اور تفتیشی آفیسر سے کیس کے سلسلہ میں تفصیلی بریفنگ لی ۔
چیئرمین نے اس وقت تک کی گئی تفتیش پر اطمینان کا اظہار کیا اور تفتیش جلد مکمل کرنے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل اور تفتیشی آفیسر نے جناب چیئرمین کو آگاہ کیا کہ تفتیش ہذا میں کارروائی تیزی سے رواں دواں ہے اور تفتیش ہذا کو جلد یکسو کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔قریشی گھی ملز کیس کی نسبت سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے آمدہ ہدایات کی روشنی میں زیرکار تفتیش میں تین ملزمان نے ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کی تھی اور مابعد تینوں ملزمان نے احتساب کورٹ نمبر02 میرپور سے عبوری ضمانت حاصل کرلی تھی جس میںا یک ملزم کی دوران ضمانت فوتگی ہو گئی تھی۔دو ملزمان کی عبوری ضمانت کی منسوخی کے حوالے سے چیئرمین احتساب بیورو نے چیف پراسیکیوٹر احتساب بیورو سردار امجد اسلم کو کیس کی مئوثر پیروی کی ہدایت کی ہے تاکہ آئندہ تاریخ سماعت مورخہ06-06-2018 کو ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ ہو سکے۔۔۔۔راٹھورمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.