دوستی ختم! شہباز شریف نے چوہدری نثار کی سیاست کا جنازہ نکال دیا
شہباز شریف نے بھی چوہدری نثار کو ن لیگ کے فیصلہ سازی کے معاملات سے بے دخل کردیا مسلم لیگ (ن) نے ٹکٹوں کی تقسیم پر 37رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ، شاہد خاقان عباسی، راجہ ظفر الحق ،مریم نواز ،خواجہ محمد آصف ، سعد رفیق ،احسن اقبال ،پرویز ملک ،غلام دستگیر سمیت دیگر شامل، شہباز شریف صدارت کریں گے، جبکہ چوہدری نثار کو شامل نہیں کیا گیا
محمد علی جمعرات 31 مئی 2018 22:08
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ میں پارٹی کے مرکزی اور اہم رہنما شامل ہیں۔ تاہم سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو اس بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ میں شاہد خاقان عباسی، راجہ ظفر الحق ،مریم نواز ، خواجہ محمد آصف ، خواجہ سعد رفیق ،احسن اقبال ،پرویز ملک ،غلام دستگیر ،چوہدری شیر علی ،حمزہ شہباز ، پرویز رشید ،رانا تنویر حسین ،چوہدری محمد برجیس طاہر ،سردار مہتاب احمد ،امیر مقام ،رحمت سلام خٹک ،شاہ محمد شاہ ،جنرل (ر) قادر بلوچ ،سردار ثناء اللہ زہری ،طارق فضل چوہدری ، چوہدری تنویر ،نزہت عامر صادق ،بیگم عشرت اشرف ، مشاہد اللہ خان ،مرتضیٰ جاوید عباسی ،پیر صابر شاہ ،میاں جاوید لطیف ،سردار یعقوب ناصر ، بلیغ الرحمان ، چوہدری سعود مجید ، ملک ندیم کامران ، ارشد لغاری ،سائرہ افضل تارڑ ،سلیم ضیاء چوہدری اور تنویر الحسن شامل ہیں ۔ بورڈ آئندہ الیکشن کے حوالے سے ٹکٹوں کے فیصلے کرے گا ۔ جبکہ آئندہ انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بھی یہی بورڈ کئی اہم فیصلے کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.