و فا ق اور صو بو ں نے جنگلات میں اضا فہ کیلئے مئو ثر کا وشیں نہیں کیں‘سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی

ما رگلہ ہلز پر ہو نے والی آ تشز دگی پر قا بو پا نے کیلئے نیشنل ڈیز اسٹر مینجمنٹ اتھا رٹی کے ذ ر یعی35لا کھ رو پے کے عو ض پا ک فوج کے ہیلی کا پٹرز کی خد مات حا صل کی گئیں‘ سینیٹ کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے مو سمیا تی تبد یلی کے اجلاس میں سیکرٹری وزارت مو سمیا تی تبد یلی خضر حیات کی بریفنگ

بدھ 6 جون 2018 15:29

و فا ق اور صو بو ں نے جنگلات میں اضا فہ کیلئے مئو ثر کا وشیں نہیں کیں‘سیکرٹری ..
اسلام آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) سینیٹ کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے مو سمیا تی تبد یلی کو آ گا ہ کیا گیا ہے کہ ما رگلہ ہلز پر حا ل ہی میں ہو نے والی آ تشز دگی پر قا بو پا نے کیلئے نیشنل ڈیز اسٹر مینجمنٹ اتھا رٹی کے ذ ر یعی35لا کھ رو پے کے عو ض پا ک فو ج کے ہیلی کا پٹرز کی خد مات حا صل کی گئیں، میٹرو پو لیٹن کا رپو ریشن کو ما رگلہ ہلز پر ہو نے والی آ تشزدگی پر قا بو پا نے کیلئے و سا ئل کی کمی کا سا منا ہے ، کمیٹی کو بتا یا گیا کہ مو سمیا تی تبد یلی کے مو ضو ع پر پا کستان میں سیا سی سطح پر ذ مہ داری کا مظا ہرہ نہیں کیا گیا جس کے با عث پا کستان ما حو لیا تی آ لو دگی سے متا ثرہ پہلے دس مما لک کی فہر ست میں شا مل ہے جبکہ رکن کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ عا لمی ادارو ں نے تسلیم کیا کہ خیبر پختو نخواہ میں ایک ارب در خت لگا ئے گئے ‘اب مز ید ایک ارب در خت لگا ئے جا ئینگے‘ بد قسمتی سے 5سا لو ں کو دوران مو سمیا تی تبد یلی کے وزیر صرف ایک خا ندان کے ما حو ل کو ٹھیک کر نے میں مصروف تھے‘ حکومت کسی دوسرے ما حو ل کو مینیج کر ر ہی تھی۔

(جاری ہے)

قا ئمہ کمیٹی کا اجلاس بدھ کو چیئر پر سن سینیٹر ستا رہ ایاز کی صدارت میں منعقد ہوا ، سیکرٹری وزارت مو سمیا تی تبد یلی خضر حیات نے کمیٹی کا آ گا ہ کیا کہ عا لمی سطح پر ما حو لیا تی تبد یلی اہم مو ضو ع بن چکا ہے بد قسمتی سے پا کستان میں مذ کو رہ معا ملہ کو گز شتہ کئی دہا ئیو ں میں سیا سی سطح پر سنجید گی سے نہیں لیا گیا ، پا کستان دنیا بھر میں گلو بل وارمنگ سے متاثر ہو نے وا لے پہلے 10 مما لک کی فہر ست میں شا مل ہو چکا ہے ، ہما رے ملک کو عا لمی حدت کے شد ید منفی اثرات کا سا منا ہے ، پاکستان کو اپنے جغرا فیہ، ڈیمو گرا فکس ، زرعی شعبہ میں بد انتظا می، فو ڈ سیکیو رٹی کے مسا ئل، غیر متو قع با رشیں ، سیلاب اورپا نی کی قلت جیسے سنگین خطرات کے باعث ما حو لیا تی آ لو دگی در پیش ہے ، دنیا بھر میں ڈیمز تیز ر فتاری کے ساتھ بن ر ہے ہیں تا ہم پا کستان ڈ یمز کی تعمیر کے حوا لے سے سنجید گی نظر نہیں آ رہی ،18ویں تر میم کے بعد ما حو لیا ت کا معا ملہ صو بو ں کے دا ئرہ اختیار میں چلا گیا ہے ، و فا ق اور صو بو ں نے ملک بھر میں جنگلات میں اضا فہ کیلئے مئو ثر کا وشیں نہیں کیں، کمیٹی رکن سینیٹر فیصل جا وید نے کہا عا لمی ادارو ں نے تسلیم کیا کہ خیبر پختو نخواہ میں ایک ارب در خت لگا ئے گئے جبکہ اب مز ید ایک ارب در خت لگا ئے جا ئیں گے، دیگر صو بو ں کو بھی خیبر پختو نخواہ سے تر غیب لینا ہو گی ، بد قسمتی سے گز شتہ پا نچ سا لو ں کو دوران مو سمیا تی تبد یلی کے وزیر صرف ایک خا ندان کے ما حو ل کو ٹھیک کر نے میں مصروف تھے ، حکو مت کسی دوسرے ما حو ل کو مینیج کر ر ہی تھی، 18ویں تر میم کے تحت صو بو ں کو اختیارات منتقل کر دیئے گئے اگر اب کو ئی بھی سوال پو چھیں تو 18ویں تر میم کا حوا لہ دے دیا جا تا ہے کہ اب اس مو ضو ع پر با ت نہیں ہو سکتی ، تر میم کے بعد اختیارات جنہیں منتقل کیئے گئے وہ بھی ذ مہ داری قبو ل نہیں کر رہے ، پا کستان میں ما حو لیا ت کے حوا لے سے ایمر جنسی منعقد کر نے کا وقت آ چکا ہے ، کمیٹی رکن بیر سٹر سیف نے کہا 18وین تر میم سے قبل صو بو ں کی صلا حیت کا جا ئزہ لیا جا نا بھی ضروری تھا ،کمیٹی کی چیئر پر سن نے کہا مو سمیا تی تبد یلی کے حوا لے سے مشتر کہ اور ٹھو س کا وشیں کر نے کی ضرورت ہے ، کو شش ہو گی آ ئند ہ تین سا لو ن کے دوران پا کستان میں مو سمیا تی تبد یلی کے حوا لے سے در پیش خطرات کا حل مشتر کہ طور پر نکا لا جا سکے ۔

کمیٹی کو میٹرو پو لیٹن کا ر ریشن اسلام آ با د کے چیف آفیسر سید نجف اقبا ل نے آ گا ہ کیا کہ حا ل ہی میں ما رگلہ ہلز پر ہو نے والی آ تشزد گی پر تین روز میں قا بو پا یا گیا جس دوران تین سر کا ری ملا زمین شد ید ز خمی ہو ئے ، ادارے کے پا س آ گ بجھا نے کے جد ید آ لات نہیں ہیں ہم روا یتی طر یقو ں سے جھا ڑو اور پا نی کے ذ ریعے آ گ بجھا تے ہیں، آ گ لگنے کے فوری بعد ادارے نے مئو ثر رد عمل دکھا یا ، آ گ بجھا نے میں مدد حا صل کر نے کیلئے کا بینہ ڈویژن اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھا رٹی(این ڈی ایم ای) کو خطو ط لکھے، کا بینہ ڈ ویژن کی جا نب سے کو ئی مدد نہیں ملی تا ہم این ڈی ایم اے کے ذ ریعے پا ک فوج سے ہیلی کا پٹرز حا صل کیئے گئے جنہیں آ گ بجھا نے کیلئے دوروز تک استعمال کیا ، ہیلی کا پٹر ز کو 5500ڈالرز فی گھنٹہ کے عو ض حا صل کیا گیا جس کے لیئے 35 لا کھ رو پے ادا کر نے ہیں، حکو مت سے استد عا کی ہے کہ ادارے کو جدید مشینر ی فرا ہم کی جا ئے تا کہ آ تشزد گی جیسے معا ملات پر بر وقت قا بو پا یا جا سکے ۔