سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ … مساجد میں اللہ اکبر کی آواز یں آنا بند ہو گئی

ہفتہ 9 جون 2018 16:23

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) مساجد میں اللہ اکبر کی آواز اور بجلی غائب وپڈا اور محکمہ برقیات سفید ہاتھی بن گیا وزیر اعظم کے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے سحری اور افطاری نماز تراوع کے دوران لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے اعلان ٹھس گزشتہ نماز جمعہ کے دوران ایک بجے سے دو بجے تک بجلی بند کروں گی جامع مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے والے نمازیوں کو شدید گرمی میں سخت پریشانی کا سامنا اہلکاران اور وپڈا حکام کو بدعائیں دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :