
حیدرآباد،درگاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمت اللہ علیہ کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطحی اجلاس
ہفتہ 9 جون 2018 20:37
(جاری ہے)
اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور محکمہ اوقاف کے افسران نے تاحال سیکیورٹی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔
ایس ایس پی مٹیاری سید امداد علی شاہ نے بتایا کہ درگاہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کو شدید سیکیورٹی خدشات لاحق ہیں جس کے لئے پولیس کی طرف سے موثر انتظامات کئے گئے ہیں تاہم سیکیورٹی کے حوالے سے بعض امور کا تعلق محکمہ اوقاف سے ہے جن میں درگاہ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے، درگاہ پر تعینات لیڈیز پولیس سرچرز کے لئے علیحدہ کمرہ بنانے سمیت دیگر امور شامل ہیں جن سے متعلق محکمہ اوقاف کے افسران نے کہا ہے کہ ان امور پر پیش رفت جاری ہے۔ ایس ایس پی مٹیاری کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کو نظر میں رکھتے ہوئے درگاہ پر رینجرز کی دو موبائل مستقل طور پر تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، اس کے علاوہ ضلعی پولیس نے تیرہ واکی ٹاکی سیٹ فراہم کرنے کے علاوہ مجموعی طور پر کمیونیکیشن نظام کو بہتر کرنے کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے ہیں۔ ایس ایس پی سید امدا دعلی شاہ نے کہا کہ درگاہ کی سیکیورٹی پولیس، ضلعی انتظامیہ، محکمہ اوقاف کی مشترکہ ذمہ داری ہے اس لئے تمام متعلقہ اداروں کے تعاون سے درگاہ کی سیکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
-
کوئٹہ میں گیس دھماکے کے باعث خاتون جھلس کرزخمی ہوگئی
-
کوئٹہ میں ٹینٹ کی دکان میں آ گ بھڑک اٹھی
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن محمود علی یوسف سے ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ نے کیریکٹر سرٹیفکیٹ میں پولیس ریکارڈ ظاہر کرنے سے متعلق شہری کی درخواست پرڈی آئی جی آئی ٹی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام اور کامن ویلتھ اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کے درمیان آن لائن ملاقات ، نوجوانوں کی ترقی اور بااختیار بنانے کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا میرعلی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کی ملاقات ، صوبے کی مجموعی صورتحال، نوجوانوں کے مسائل اور ترقیاتی منصوبوں بارے تبادلہ خیال کیا
-
پیرا فورس کا ہیرا پھیری کرکے نال تول میں کمی کرنیوالے پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،رہائشی علاقے میں چھپ کر جعلی دودھ تیار کرنا والا گروہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا
-
پنجاب کائونٹر نارکوٹکس فورس کی بڑی کارروائی ،ڈرونز کے ذریعے منشیات سمگل کرنیوالا منظم گروہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے کابینہ میں شامل ہونیوالے نئے وزراء رانا محمد اقبال خان اور خواجہ محمد منشاء اللہ بٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.