مسلم لیگ ن کی قیادت نے جاوید ہاشمی کو این اے 155 سے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا
این اے 156 سے شاہ محمود قریشی کا مقابلہ کرنے کی پیشکش کی جا رہی ہے،جاوید ہاشمی نے این اے 156 الیکشن لڑنے کا انکار کر دیا
سید فاخر عباس ہفتہ 9 جون 2018 21:32
(جاری ہے)
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک کے طول و عرض سے اپنے انتخابی امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن میں ابھی انتخابی امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے۔
تازہ ترین خبر کے مطابق جاوید ہاشمی کوٹکٹ دینا مسلم لیگ ن کے لیے درد سر بن گیا۔جاوید ہاشمی این اے 155 سے انتخاب لڑ نے کے خواہش مند تھے تاہم مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے جاوید ہاشمی کو این اے 155 سے ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا۔اس کے علاوہ جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر این اے 158 سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 158 سے بھی جاوید ہاشمی کو ٹکٹ نہیں دیا جائے گا۔قیادت کی خواہش ہے کہ جاوید ہاشمی این اے 156 سے تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا مقابلہ کریں لیکن جاوید ہاشمی نے این اے 156 الیکشن لڑنے کا انکار کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.