شگردے نتں آگ بجھانے میں کردار ادا کرنے والی پاک فوج ، مقامی آباد ی اور انتظامیہ کا کردار لائق تحسین ہے‘سردار عتیق

بدھ 13 جون 2018 15:39

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2018ء) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے گزشتہ روز شاردہ میں ہونے والی آتشزدگی پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آگ بجھانے میں کردار ادا کرنے والی پاک فوج ، مقامی آباد ی اور انتظامیہ کا کردار لائق تحسین ہے جنہوں نے آگ بجھانے میں کردار ادا کیا اور جان کی پرواہ کئے بغیر آگ بجھانے کیلئے کود پڑے ۔

(جاری ہے)

حکومت آزاد کشمیرشاردہ میں متاثرہ تاجروں کو معاوضہ کی بھرپور ادائیگی کرے تاکہ ان کی مالی امداد بھی ہوسکے ۔

متعلقہ عنوان :