لیاقت بلوچ کی پوری قوم کو عید الفطر کی مبارکباد
جمعہ 15 جون 2018 16:40
(جاری ہے)
عوام کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہے کہ انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ ہوں ۔
متحدہ مجلس عمل عید کے بعد بھر پور اور ہمہ گیر رابطہ عوام مہم شروع کردے گی ۔ تمام دینی قوتیں متحدہو کر سیکولر اور عوام دشمن نظام کو شکست دیں گی ۔ قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواران کو متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ جاری کیے جائیں گے ۔ تمام امیدواران انتخابی نشان ’’ کتاب‘‘ پر انتخاب لڑیں گے ۔ انہوںنے کہاکہ مرکزی پارلیمانی بورڈ میں صوبائی پارلیمانی بورڈ ز کی سفارشات منظور کی گئی ہی ۔ چند اختلافی نشستوں پر بھی فیصلے ہو جائیں گے ۔ اس موقع پر احمد سلمان بلوچ ، حافظ رضوان ، آصف بھٹی ، حافظ ذیشان نے بھی خطاب کیا ۔متحدہ مجلس عمل کے سیکرٹریٹ کے مطابق لیاقت بلوچ 17 جون کو حیدر آباد ،18 جون این اے 130 لاہور ،21 جون گوجرانوالہ ، راولپنڈی ،22 جون ڈیرہ غازیخان اور 24 جون کو سرگودھا میں عوامی عید ملن پرگراموں میں شرکت اور خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.