احمدیار ،ْ ڈاکوئوں نے دکاندارسے ہزاروں روپے چھین لیے، مزاحمت پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیاگیا

بدھ جون 16:46

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جون2018ء) ڈاکوئوں نے دکاندارسے ہزاروں روپے چھین لیے۔ مزاحمت پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 145/EBکے رہائشی ودکاندار طاہر جاویدموٹرسائیکل پر سوار شہرآرہاتھا کہ نواحی گائوں349/EB کے نزدیک اعجاز ، صادق اور چار کس افراد نے گن پوائنٹ پر زبردستی روک کر30 ہزار روپے چھین لیے مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے طاہر جاوید شدید زخمی ہوگئے اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کرادیا گیا ڈاکوفرار پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :