شوپیاں:بھارتی فوجیوںکے تشدد سے بینک کا گارڈ شدید زخمی

جمعرات جون 17:30

سرینگر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع شوپیاں میں جموںوکشمیر بینک کے ایک گارڈ کو بلا جواز طورپروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے Kundalanمیںبینک کی اے ٹی ایم مشین کے باہر تعینات گارڈ ہلال احمد پرے کو زخمی حالت میں شوپیان کے ضلعی ہسپتال میں داخل کرادیاگیا ہے۔ ہلال احمد پرے نے میڈیا کو بتایا کہ وہ بینک کی اے ٹی ایم مشن کے باہر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ڈیوٹی پر تھا جب بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی نے اسے بلا جواز طورپر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

متعلقہ عنوان :