مسلم لیگ ن کا الیکشن 2018ء کیلئے منشور سامنے آگیا
ملک کوترقی اور خوشحالی کی راہ پرگامزن کردیں گے،تعلیم وصحت، انصاف کی فراہمی اولین ترجیح،بے گھرلوگوں کوگھردیں گے، نوازشریف کو اسمبلی میں واپس لانا بھی مسلم لیگ ن کے منشور کاحصہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 جون 2018 15:30
(جاری ہے)
ایسے افراد جن کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے۔ان کوگھر دیے جائیں گے۔ مسلم لیگ ن نے اپنے منشور میں نوازشریف کو پارلیمنٹ میں واپس لانے کا نکتہ بھی منشور میں شامل کیا ہے۔
واضح رہے تحریک انصاف نے اپنے منشور کا اعلان کردیا ہے۔تحریک انصاف نے اپنے منشور میں لوگوں کو گھر دینے، ایک کروڑ نوکریاں دینے ،جنوبی پنجاب صوبہ بنانے اور بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے سمیت سیروسیاحت کوفروغ دینے ، زراعت کوترقی دینے جیسے نکات منشور میں شامل کیے ہیں۔پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے منشور میں روٹی کپڑا مکان اور ملک کوخوشحالی کی جانب گامزن کرنے جیسے نکات شامل کررکھے ہیں۔ اسی طرح مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہبازشریف نے ووٹ کوعزت دوانتخابی نعرہ بھی عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔مسلم لیگ ن ووٹ کوعزت دوکے انتخابی نعرے کے ساتھ ہی اپنی انتخابی مہم شروع کرے گی۔مسلم لیگ ن کے منشور کا اعلان سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نوازشریف کی وطن واپسی پرکیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.