
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے حوالے سے پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے مختلف کیٹگریز کے لیے پوسٹل بیلٹ کے حصول کے لیے متعلقہ ریٹرننگ افسران کو درخواستیں جمع کروانے کے لیے 5 جولائی اور 10 جولائی کی تاریخیں مقرر کر رکھی ہیں
منگل 3 جولائی 2018 13:40
(جاری ہے)
درج بالا تمام افراد پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے درخواستیں متعلقہ ریٹرننگ افسران کو 5 جولائی تک ارسال کر سکتے ہیں۔
انتخابی عملہ و پولیس اور مسلح افواج کے ایسے افراد جو کسی بھی حوالے سے انتخابی ڈیوٹی پر تعینات ہیں درج بالا کیٹگری کے افراد پوسٹل بیلٹ کے ذریعے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے لیے درخواست 10 جولائی تک متعلقہ ریٹرنگ افسران کو ارسال کر سکتے ہیں۔اس ضمن میں ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ درخواستیں موصول ہوتے ہی جلد از جلد ضروری تصدیق کے بعد پوسٹل بیلٹ پیپر درخواست دہندہ کوارسال کر دیں اور اپنے پاس درخواستیں جمع نہ کریں۔ ریٹرننگ افسران کو یہ ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں کہ 20 جولائی تک وصول کردہ تمام درخواستیں نمٹا دیں۔ 20 جولائی کے بعد موصول شدہ درخواستیں قابل غور نہیں ہو ں گی۔ تمام ریٹرننگ افسر ان 22 جولائی کو الیکشن کمیشن کی جانب پہلے سے جاری شدہ ہدایات کے مطابق تمام پوسٹل بیلٹ پیپر کی جاری شدہ تفصیلات جس میں درخواست دہندہ کا نام ، کیٹگری ، ادارے کا نام ، بیلٹ پیپر جاری کرنے کی تاریخ شامل ہے 22 جولائی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مہیا کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ اور خیرپور میں مسافر بسیں حادثے کا شکار، 9 افراد جاں بحق‘ درجنوں زخمی
-
جرائم کی شرح میں کمی کیلئے اسلام آباد میں مزید 3 ہزار سے زائد کیمرے لگانے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی کا احتجاج کوئی حقیقی سیاسی تحریک نہیں، صرف تاریخ کے بعد تاریخ کا ایک چکر ہے، وزیر مملکت بیرسٹرعقیل
-
قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل پیسے بھی کمانے لگا، ایک ہزار ڈالرز کما لئے
-
کشمیریوں کا استصواب رائے کا حق نہ ملا تو برصغیر آتش فشاں بنا رہے گا ،پاک بھارت جنگ کا خطرہ رہے گا‘خواجہ سعد رفیق
-
ریڈیو پاکستان کی ممتاز آواز یاسمین طاہر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
-
لاہور میں غیر قانونی خون کا کاروبار، یو پی ایچ بلڈ بینک اینڈ پلازما سنٹرسیل
-
مون سون بارشوں کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ،شرجیل میمن
-
پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ سندھ
-
میرٹ کی بالادستی ہو گی تو قابل لوگ آگے آئیں گے‘سردار سلیم حیدر
-
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا حیدرآباد کا دورہ
-
سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی ،ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری میں ملوث 5ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.