
تعلیم ،صحت ،روزگار اورشہرکومجموعی ترقی ہماری پہلی ترجیح ہے ۔ہمارے پاس وژن بھی ہے، حافظ طاہر مجید
بدھ 4 جولائی 2018 23:38
(جاری ہے)
اقتدار اوراختیارکے بغیر بھی الخدمت فائونڈیشن کے ذریعے بلاامتیازخدمت کی اورانتخابات میں کامیابی کے بعدتمام سرکاری وسائل بھرپور اندازمیں حیدرآبادکے لیے استعمال کریں گے، پی ایس 65سے امیدوار سیدناصرعلی کاظمی نے کہاکہ لطیف آبادمیں پانی ،تعلیم ، روزگار اورڈیٹکشن بلوں کے مسائل ہیں ،مقامی نوجوانوں کواعلیٰ تعلیم کی سہولتیں نہ ہونے کے برابرہیں یونیورسٹی کاقیام اورجامشوروکی جامعات میں طلبہ کاکوٹہ بڑھوانا،ڈیٹکشن بلوں کاخاتمہ اور نوجوانوں کوسرکاری اورغیرسرکاری سطح پر روزگارکے مواقع پیداکیے جائیں گے، سابق امیرشیخ شوکت علی نے کہاکہ لسانیت وعصبیت کادورختم ہوگیا،فرقہ واریت اورگمراہ کن نعروں کازمانہ ختم ہوگیا دنیاچاندسے آگے نکل گئی ہے ، معمولی اورغیرضروری اختلافات میں الجھانے والے قوم سے مخلص نہیں ہیں، اب دیانتدار اوربددیانت لوگوں میں مقابلہ ہے۔
قوم کواپنی قسمت بدلنے کاموقع مل رہاہے وہ انتخابات کے دن سونے کے بجائے ووٹ کااستعمال کریں، انھوں نے کہاکہ جماعت اسلامی تعلیم سب کے لیے چاہتی ہے اس لیے ہم شہری اوردیہی یونیورسٹی نہیں ،پبلک یونیورسٹی بناناچاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.