
پاکستان سنی تحریک ساہیوال نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا
ہفتہ 7 جولائی 2018 18:42
(جاری ہے)
اس امر کا باقاعدہ اعلان پاکستا ن سنی تحریک ساہیوال کے ضلعی صدر محمداعجاز قادری نے تحریک انصاف کے امیدواروں این اے 147 چوہدری نوریز شکور کے صاحبزادے چوہدری علی شکور اور پی پی 197 حاجی شیخ محمد چوہان کی موجودگی میں ساہیوال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے ناراض کارکن رائو اشفاق احمد اور پیپلزپارٹی کے رہنما خالد محمودچوغطہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کرنے کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر حاجی شیخ محمدچوہان اورچوہدری علی شکور نے تمام جماعتوں کے راہنمائوں کی طرف سے حمایت کرنے پر ان کا شکریہ اداکیا اور کہاکہ انشاء الله پاکستان تحریک انصاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی اور عمران خان کو ملک کا وزیراعظم بنا یاجائے گا ۔
مزید قومی خبریں
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.