
جمعیت علما اسلام کے زیر اہتمام واشک بازار میں انتخابی جلسہ،رہنمائوں اور کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکرت
متحدہ مجلس عمل علما کا کاروان عوامی ترقی و علاقائی خوشحالی کیلئے برسر پیکار ہے، شرکاء کا خطاب
پیر 9 جولائی 2018 20:35
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ واشک میں بنیادی سہولیات کا نہ ہونا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ قومی وصوبائی کے سابق نمائندوں نے اجتماعی ترقی کے بجائے انفرادی ترقی کو ترجیح دیکر عوام کو مایوس کیا۔
انھوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل عوام کی آواز ہے اور عوامی آواز بن کر اسمبلیوں میں موثر اور فعال حق نمائندگی کا حق ادا کریگی حاجی عطا اللہ و دیگر نے کہا کہ بلوچستان میں عوام کی طرف سے متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں کی جو حوصلہ افزائی ہو رہی وہ قابل تحسین ہے عوام مزید شعور کا مظاہرہ کرتے ہوئے پچیس جولائی انتخابی نشان کتاب پر مہر ثبت کرکے ثابت کر دیں کہ علما نمائندگی کا مستحق طبقہ ہے جو ظلم اور ناانصافی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے گی ۔مزید قومی خبریں
-
قازقستان کا پاکستانی شاہرائوں کی تعمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
-
جمہوریت کی پامالی اور عوام کے حق پر ڈاکہ مزید برداشت نہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
ساہیوال، نا معلوم گاڑی نے 72 سالہ بزرگ کو روند ڈالا جاں بحق
-
پی ٹی آئی ضمنی انتخاب سے فرار اختیار کرچکی، اس کو امیدوار ہی نہیں مل رہا‘ عظمی بخاری
-
پنجاب کومقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کا ہب بنانا چاہتے ہیں‘مریم نواز
-
پاکستان میں ہارٹ اٹیک آدھے مریضوں کی عمر 49 سال سے کم، 15 فیصد کی عمر 40 سال سے بھی کم ہوتی ہے،ماہرین
-
شاہ عبداللطیف بھٹائی کی شاعری محض ادب نہیں بلکہ روح کی رہنمائی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
بینک سے رقم نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے میں ملوث 5رکنی گروہ گرفتار، اسلحہ برآمد
-
نیتن یاہوکا غزہ پر قبضے کا پلان شرمناک ،مسلم ممالک متحد ہوں: جاوید قصوری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا برساتی نالوں میں 2 بچوں ڈوبنے پر گہرے دکھ کا اظہار
-
فیصل کریم کنڈی کی حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی مزار پر فاتحہ خوانی ، چادر چڑھا کر 282ویں عرس مبارک کا افتتاح کیا
-
پی ٹی وی کو دیوالیہ ثابت کرنے کی سازش جار ہی ہے ، تنخواہوں میں تاخیر، اثاثوں پر نجکاری مافیا کی نظریں ہیں‘ حسن مرتضیٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.