
جہلم، امیدواران کو خلاف قانون لگائے گئے پینا فلیکس پر لاکھوں روپے جرمانہ، پینا فلیکس اور پوسٹرز اتارنے کی ہدایت
منگل 24 جولائی 2018 23:13
(جاری ہے)
جہلم سے انتخابات میں حصہ لینے والے 7 امیدواروں کو بیس بیس ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے جن میں پاکستان تحریک انصاف پی پی 26 سے امیدوار چوہدری ظفر اقبال، پاکستان تحریک انصاف این اے 67 سے امیدوار چوہدری فواد احمد، پاکستان تحریک انصاف پی پی 25 سے امیدوار راجہ یاور کمال، پاکستان تحریک انصاف این اے 66 سے امیدوار چوہدری فرخ الطاف، تحریک لبیک پاکستان پی پی 27 سے امیدوار راجہ محمد فاروق، تحریک لبیک پاکستان این اے 67 سے امیدوار سید نعمان حیدر، پاکستان مسلم لیگ )ن( این اے 67 سے امیدوار راجہ مطلوب مہدی شامل ہیں۔
امیدواروں کوکہاگیا ہے کہ خلاف قانون شاہراہوں ،الیکشن آفس اور دیگر مقامات پر لگائے گئے پینا فلیکس اور پوسٹر اتار دیئے جائیں۔مزید قومی خبریں
-
قائمہ کمیٹی برائے دفاع کی پی آئی اے میں مفت فضائی سفر کی سہولت ختم کرنے کی سفارش
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
-
کوئٹہ میں گیس دھماکے کے باعث خاتون جھلس کرزخمی ہوگئی
-
کوئٹہ میں ٹینٹ کی دکان میں آ گ بھڑک اٹھی
-
پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی ہے، مذہب کے نام پر اپنی سوچ مسلط کرنا قابلِ قبول نہیں ، عظمیٰ بخاری
-
پاکستان میں غربت سے نمٹنے کے لئے ہمیں تعلیم اور روزگار کو عام کرنا ہوگا، ڈاکٹر نفیسہ شاہ
-
پاکستان میں کئی لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، روبینہ خالد
-
سرفرازبگٹی سے قمرزمان کائرہ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے اموراورصوبے کی مجموعی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال
-
بلاول بھٹو زرداری کی (کل) سانحہ کارسازکے موقع پرملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کے انعقاد کی ہدایت
-
نوشہرہ ،عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ
-
گورنرسندھ کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کومبارکباد
-
غربت کا خاتمہ سماجی تقاضا نہیں بلکہ ہماری قومی اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے، گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.