سرگودھا سے مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی 5 ۔5 سیٹیں اپنے نام کر لیں
جمعرات 26 جولائی 2018 22:36
(جاری ہے)
5 سیٹیں اپنے نام کر لی، تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے انتخابی نتائج کے باعث ضلع سرگودھا کی قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر مسلم لیگ ن نے کلین سویپ کرتے ہوئے ، میدان مار لیا قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ، این اے 89 محسن شارہ نواز رانجھا،این اے 90 چوہدری حامد حمید،این اے 91 ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی، این اے 92 جاوید حسین شاہ نے کامیابی حاصل کی ہے اسی طرح صوبائی اسمبلی کی 10 نشستوں میں سے 5 امیدوار مسلم لیگ نواز کے کامیاب ہوئے ہیں جن میں حلقہ پی پی 72 صہیب احمد بھرتھ،پی پی 73 یاسر ظفر سندھو،پی پی 74 میاں مناظر رانجھا،پی پی 77 ڈاکٹر لیاقت علی خان،پی پی 79 رانامنور غوث نے شیر کے نشان پر کامیابی حاصل کی اسی طرح پاکستان تحریک انصاف کے 5 امیدوار جن میں پی پی 75 منیب سلطان چیمہ ،پی پی 76 فیصل فاروق چیمہ، پی پی 78 عنصر مجید ، پی پی 80 غلام اصغر خان لاڑی،پی پی 81 چوہدری افتخار احمد گوندل کامیابی حاصل کی ہے،
مزید قومی خبریں
-
اینٹی کرپشن کوبھیجے گئے کرپشن مقدمات دوبارہ نیب عدالتوں کو منتقل ہوگئے
-
گورنر خیبر پختونخوا کی شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل میں پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ پر تشدد کی مذمت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ساجد طوری اور مرتضیٰ سیٹھی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تھائی لینڈ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے گولڈ میڈلسٹ احسان اللہ محسود کی ملاقات
-
پنجاب سے 4.5 ملین میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا تاثر بالکل بے بنیاد ،حقائق کے برعکس قرار
-
تاریخ مسخ نہیں کرنی چاہیے، بچوں کو سچ بتانا ہوگا، سعید غنی
-
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
-
پولیس حملہ کیس،فلک جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.