Live Updates

این اے 37 ٹانک، متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اسد محمود 28 ہزار 504 ووٹ لے کر کامیاب ، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 00:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 37 ٹانک سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اسد محمود 28 ہزار 504 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حبیب اللہ خان 16 ہزار 699 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار داور خان کنڈی 13 ہزار 669 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 44.21 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات