Live Updates

حلقہ این اے 202 قمبر شہداد کوٹ I سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے آفتاب شعبان میرانی 72 ہزار 169 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے‘غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 05:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 202 قمبر شہداد کوٹ I سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے آفتاب شعبان میرانی 72 ہزار 169 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق متحدہ مجلس عمل کے ناصر محمود 36 ہزار 46 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے مسرت شاہ 9631 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.73 فیصد رہی۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات