Live Updates

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 226 حیدر آباد II سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے صابر حسین 46 ہزار 646 ووٹ لے کر کامیاب

جمعہ 27 جولائی 2018 08:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 226 حیدر آباد II سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے صابر حسین 46 ہزار 646 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جمشید علی شیخ 38 ہزار 672 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے علی محمد سہتو28671 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 39.59 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات