Live Updates

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 دادو II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے رفیق احمد جمالی 81 ہزار 200 ووٹ لے کر کامیاب

جمعہ 27 جولائی 2018 08:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 235 دادو II سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے رفیق احمد جمالی 81 ہزار 200 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کریم علی جتوئی 63 ہزار 8 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار میر جان محمد خان پنہور 19 ہزار 896 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 49.66 فیصد رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات