آزادی بہت بڑی نعمت ہے جو عظیم قربانیاں دے کر حاصل کی گئی ہے‘بریگیڈئر حسن
مسلح افواج پاکستان ملکی دفاع اور سلامتی کے لئے چوکس ہیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں‘کمانڈنٹ اے کے سی ایم ایچ مظفرآباد
منگل 14 اگست 2018 14:25
(جاری ہے)
کشمیر ی اور پاکستانی کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے۔
انہوںنے کہاکہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر بستا ہے اور اس جذبہ کا اظہار ہم آزادکشمیر میں بھی دیکھ رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ہم کشمیری عوام کے جذبہ آزدی کو سراہتے ہیں اور انہیں یقین دلاتے ہیں کہ آزای کی اس جدو جہد میں وہ اکیلے نہیں ہین بلکہ پوری پاکستانی قوم ان کی اخلاقی حمائت ان کے ساتھ ہے۔آزادکشمیر مین افواج پاکستان اور دیگر ادارے دفاع وطن کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بھی اپنا کرداراداکررہے ہیں۔کشمیری ہمارے جسم کا حصہ ہین اور ہم ان کی خدمت عبادت سمجھ کر کرتے ہیں اور اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔دریں اثناء کمانڈنٹ سی ایم ایچ برگیڈئر حسن کو تقریب میں آمد پر والہانہ استقبال کیاگیا اور ان پر پھولوںکی پتیاں نچھاور کیں اوراساتذہ و منتظمین نے ان کا بھر پور خیر مقدم کیا ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.