ڈیل ہو گئی یا کچھ اور
شہباز شریف نے نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی کا اشارہ دے دیا
سید فاخر عباس بدھ 15 اگست 2018 23:53
(جاری ہے)
شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کو جن مقدمات میں سزا سنائی گئی اس کے صفحہ 171 پر بے گناہی لکھی گئی ہے جب کہ ٹرائل کورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کو کرپشن کیس سے کلیئر کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو سامنے لائیں گے، دھاندلی زدہ الیکشن پر تمام لوگ اعتراض کر رہے ہیں اور پورا پاکستان سراپا احتجاج ہے جب کہ ہم ایوان میں تاریخی کردار اداکریں گے۔ شہباز شریف نے کہا کہ متنازع اور دھاندلی شدہ الیکشن پر پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کریں گے، الیکشن کمیشن اپنے فرائض انجام دینے میں بری طرح ناکام رہا، ہم الیکشن کو تحفظ دینے پارلیمنٹ نہیں آئے، ہم جمہوریت کی خاطر پارلیمنٹ آئے ہیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.