نارووال میں طلباء کی بس پر فائرنگ ،

ڈرائیور تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

جمعہ 17 اگست 2018 15:33

نارووال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اگست2018ء) نارووال میں شکرگڑھ روڈ پر ڈرائیور کا بس نہ روکنے پر طلباء نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز نارووال کے شکر گڑھ کے روڈ پر طلباء نے مسافر بس کو روک نے کوشش کی تو ڈرائیور نے بس نہیں روکی جس کے بعد طلباء مشتعل ہوکر بس کے ڈائیور پر فائرنگ شروع کردی اور تین گالیاں بس ڈرائیور کو لگی جس کے بعد مسافروں نے بس ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا جبکہ حادثے میں مسافر محفوظ رہی

متعلقہ عنوان :